the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔ یکم ستمبر (اعتماد نیوز) ملک میں بلٹ ٹرنوں کو دوڑانے کے لئے جاپان اب ہندوستان کا تعاون کریگا۔ چنانچہ وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ جاپان کے موقع پر دونوں ممالک کے درمیان تجارتی اور ٹکنالوجی کے میدان میں آپسی تعاون پر معاہدات ہوئے۔ اسکے مطابق جاپان ملک میں سرکاری اور



غیر سرکاری طور پر 35 بلین ڈالرز کی سرمایہ کاری کریگا۔ اسکے علاوہ جاپان کی جانب سے ہندوستان کو ٹکنالوجی اور معاشی میدان میں بھی تعاون پر اتفاق ہوا۔اسکے علاوہ نریندر مودی نے آج کئی صنعت کاروں کے ساتھ اجلاس بھی منعقد کیا اور انہوں نے کہا کہ وہ گجراتی ہیں جسکی وجہ سے تجارت انکے خون میں ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.